اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کیا ہمارے آنسو واقعی نمکین ہوتے ہیں؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے آنسو عموماً نمکین ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں مختلف مواقعوں پر آنکھوں میں آنے والے تمام آنسو نمکین نہیں ہوتے؟ دراصل آنسوؤں کا نمکین ہونا ہماری جسمانی کیفیت پر منحصر ہوتا ہے۔ جب ہم دکھ یا تکلیف میں رو رہے ہوتے ہیں اس وقت ہمارے تھائی رائیڈ گلینڈ

زیادہ متحرک ہوتے ہیں اور دل کی دھڑکن بھی تیز ہوتی ہے، اس وقت ہمارے آنسو نمکین ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس جب ہم خوشی سے روتے ہیں تب ہمارے آنسو نمکین نہیں ہوتے۔ ان آنسوؤں کو اگر مائیکرو اسکوپ میں دیکھا جائے تو یہ تکلیف میں آنے والے آنسوؤں سے مختلف ہوتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…