اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

منہ سے بدبو آنے پر اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بس رات کو یہ کام کر کے سو جائیں اور صبح اٹھ کر کمال دیکھیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ منہ کی بدبو کے ہاتھوں پریشان ہیں تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اس مسئلے سے کیسے جان چھڑا سکتے ہیں۔ رات کو منہ صاف کریں اور ادرک کا ایک انچ کا ٹکرا منہ میں چبائیں اور کوشش کریں یہ رس

ایک منٹ منہ میں رہے اس کے بعد پانی نہ پئیں اور بس صبح دیکھیں کوئی بو نام کی چیز نہیں پائیں گے۔ اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کر لیں تو تمام دن منہ کی بو آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی اور آپ کا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں ہو گا۔ شوگر کے مریضوں کیلئے تو یہ نسخہ نہایت مفید ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…