بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

صدرِ مملکت نے خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت عارف علوی نے خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کردیا۔ صدرِ پاکستان عارف علوی نے اسلام آباد کے پولی کلینک میں ایک بچی کو خسرہ کی ویکسین دے کر قومی مہم کا آغاز کیا، یہ مہم 15 سے 27 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر صدر عارف علوی نے ویکسی نیشن کو بچوں کے

لیے اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور خسرے سے بچاؤ کی ویکسین تمام بچوں کا حق ہے۔ یاد رہے کہ انسدادِ خسرہ مہم میں 5 سے سال کم عمر کے 30 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے تاکہ ان میں خسرہ کے خلاف مدافعت بڑھائی جاسکے۔ اس سے قبل یہ مہم 15-2014 میں شروع کی گئی تھی جس کے بعد خسرے کے واقعات میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…