اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ہزاروں بیماریوں سے تحفظ فراہم کرنے والا پھل ،استعمال واحد شرط

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

قصور(سی پی پی) پپیتا جگرکے امراض کے علاوہ ہزاروں بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتاہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پپیتا میں وٹامنزاے اور سی کے علاوہ بے شمار معدنیات پائی جاتی ہیں جو نہ صرف کینسر جیسے مرض

سے تحفظ فراہم کرتا ہے بلکہ پیٹ کے امراض سے تحفظ اور دل کے دورہ کے امکانات بھی کم کرنے میں معاون ثابت ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہ پپیتا جگر کے امراض سے تحفظ فراہم کرنے کے علاوہ انسانی جسم کو دیگرکئی مختلف امراض سے بھی بچاتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…