اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے بڑے شہر میں ہنگامی حالت۔۔متعدد افراد ہلاک ہسپتال لوگوں سے بھر گئے ، کئی کی حالت نازک

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی) گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق 51ہسپتال دا خل پندرہ کی حالت نازک ہے ۔گیسٹرو کی مرض دن بدن زور پکڑ رہی ہے گز شتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران 51گیسٹرو کے مریضوں کو ہسپتال دا خل کرایا گیا لیکن چک 135/9Lکی 60سالہ رسولاں ،قصبہ نور شاہ کا 60سالہ منظور

حسین،پاکپتن چوک ساہیوال کی ارشاد بی بی 65سالہ ایمر جنسی وارڈ میں دم توڑ گئے ۔چلڈرن وارڈ اور ایمر جنسی گیسٹرو کے 51مریضوں کو دا خل کر دیا گیا چلڈرن وارڈ میں ایک بیڈ پر تین تین بچے پائے گئے گیسٹرو وارڈ میں مریضوں کو سٹریچر پر لٹکایا گیا ہے پندرہ کی حالت نازک ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…