جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کی سکریننگ کا عمل شروع

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کی سکریننگ کا عمل شروع ہو گیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کیلئے سکریننگ کا عمل شروع ہو گیا ہے ،ابتدائی طور پر 5 جیلوں

میں سکریننگ کا عمل جاری ہے، جس میں لاہور کی دو جیلیں اور گجرانواں کی کی جیلیں شامل ہیں۔آئی جی جیل شاہدسلیم کا کہنا ہے کہ پنجاب ایڈز پروگرام کے تحت سکریننگ شروع کی گئی ، ایڈز کے مریضوں کا فوری علاج کرایاجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…