پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنا چاہتے ہیں؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا کسی کو آئینے میں یہ دیکھ کر اچھا لگے گا کہ وہ اپنی عمر سے زیادہ بڑا دکھائی دینے لگا ہے یا جلد پر بڑھاپا جوانی میں ہی طاری ہونے لگا ہے۔اگر آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس مسئلے سے نجات دلانے میں مدد دینے والے کئی طریقہ کار موجود ہیں،

جن کے لیے زیادہ خرچہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔مزید پڑھیں : 9 عام چیزیں جو جلد بوڑھا بنائیں صحت بخش غذا غذا جلد کو صحت مند اور جوان رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، زیادہ مقدار میں پھلوں، سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال اس حوالے سے طبی ماہرین اہم قرار دیتے ہیں۔ وٹامن سی جلد کی لچک اور جگمگاہٹ کے لیے بہت ضروری ہے جو کہ کولیگن بنانے میں مدد دیتا ہے، یہ وٹامن مالٹوں، لیموں، گوبھی اور اکثر پھلوں میں پایا جاتا ہے، اسی طرح گاجروں میں موجود وٹامن اے جبکہ بیریز میں اینٹی آکسائیڈنٹس غذائی معمولات کا حصہ بنائیں۔ گریاں وٹامن ای، صحت مند چربی، میگنیشم اور دیگر اجزاءکے حصول کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : 16 غذائیں جو بڑھاپے کی جانب سفر سست کریں چینی سے گریز بہت زیادہ چینی کا استعمال جلد کی عمر کو پر لگا دیتا ہے جبکہ جسمانی ورم بھی بڑھنے لگتا ہے، اگر آپ اپنی شخصیت میں جوانی کو طویل عرصے تک برقرار رکھنا چاہتے ہیں، تو چینی کا استعمال کم کریں، تاہم اسے مکمل طور پر ترک کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ جلد پر لگانے والی مصنوعات کا دیکھ بھال سے انتخاب غذا کی طرح جلد پر لگائی جانے والی کریموں اور سلوشن بھی جلد کی صحت پر منفی اور مثبت اثرات مرتب کرسکتی ہیں، کیمیکلز سے بھرپور کریموں یا لوشن کا استعمال خارش، نظام تنفس کے مسائل اور کینسر کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…