ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں،تحقیقی ادارہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میںہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کا کہناہے کہ گیٹس فائونڈیشن کی جانب سے قائم کئے گئے تحقیقی ادارے انسٹیٹیو فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن کے ایک تخمینے کے مطابق پاکستان میں

سالانہ 1لاکھ 25ہزار افراد آلودگی سے ہلاک ہوجاتے ہیں جبکہ دہشت گردی کیخلاف برسوں سے جاری جنگ میںاب تک 60ہزار افراد مارے گئے ہیں۔پاکستان آلودگی سے ہلاکتوں میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے ، چین اور بھارت شروع کے 2نمبروں پر آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…