پیر‬‮ ، 24 جون‬‮ 2024 

عوام کی بڑی تعداد پینے کے پانی ، سیوریج سسٹم سے محروم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عوام کی بڑی تعداد پینے کے پانی اور سیوریج سسٹم سے محروم ہے ، ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت کو تعلیم و صحت کے شعبے پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ بگڑتے ہوئے ادائیگیوں کے توازن نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے ، مالیاتی خسارہ 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہچنچ چکا ہے اور جاری کھاتوں کا خسارہ 10 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، جبکہ آئندہ 20 سال تک ہر سال 20

لاکھ نئی ملازمتوں کی ضرورت پڑے گی ۔ ایسی صورتحال میں اصلاحات کے عمل کو تیز کرنا ہوگا کیونکہ معاشی اصلاحات سے روزگار میں اضافہ اور استحکام آئےگا ۔ ورلڈ بینک کا اپنی رپورٹ میں مزید کہنا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد پینے کے پانی اور سیوریج سسٹم سے محروم ہے ، حکومت کو تعلیم اور صحت کے شعبے پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے ، جبکہ روزگار بڑھانے کے لئے سرمایا کاری کی نئی پالیسی مرتب کرنا ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…