بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

زیتون کے تیل اور شہد کو ملا کر جسم کے اس حصے پر لگانے سے ایسافائدہ ملے گا کہ آپ یہ کام روز کریں گے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بالوں کی خوبصورتی کیلئے ہم طرح طرح کی کیمیکل والی اشیاء استعمال کرتے ہیں لیکن ہم قدرتی اشیاء کے استعمال اور انکے فوائد سے نہ واقفیت کی وجہ سے انہیں استعمال کر کے فائدہ نہیں اٹھاتے ۔آئیے آج ہم آپ کو ایسی دو اشیاء کا نسخہ بتائیں گے جو اپنی خصوصیات کی وجہ سے صدیوں سے بہت مشہور ہیں۔اس نسخہ کا استعمال آپ کے بے جان بالوں کو قدرتی طور پر چمکدار،خوبصورت اور لمبے

بنا دیگا۔ اجزاء: ایک چائے کا چمچ دار چینی پسی ہوئی آدھا کپ زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ شہد بنانے کا طریقہ:زیتون کو تیل کوپین میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ۔جب تیل گرم ہو نے لگے تو اس کو اتار کر ڈونگے میں ڈال لیں۔اب اس میں دار چینی ڈالیں اور ساتھ ہی شہد بھی ملا دیں۔اسے اچھی طرح حل کریں اور ٹھنڈا کر لیں ۔اب اس محلول کو اپنے بالوں کی جڑوں میں لگا کر 15منٹ کگا رہنے دیں ۔یہ ماسک روزانہ ایک ہفتہ تک استعمال کریں اور آپ فرق دیکھ کے خوش ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…