بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پانی کی بوتل کو دوبارہ بھر کر اس کا پانی پینے کا ایسا سنگین نقصان سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، خطرناک انکشافات

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پلاسٹک کی بوتل کو دوبارہ پانی بھر کر پینا انتہائی خطرناک ہے۔ آج کل ہر شخص بہت ہی مصروف ہے، اس مصروفیت میں لوگ عموماً اپنے پاس پانی پینے کے لیے پلاسٹک کی بوتل رکھتے ہیں، ملازم پیشہ لوگ جب ایک پانی کی بوتل خریدتے ہیں تو وہ اس کا استعمال کئی دن تک کرتے ہیں، اس میں دوبارہ پانی بھر کر پیتے رہتے ہیں، یہ عمل انتہائی خطرناک ہے، ایک ٹیسٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پانی کی استعمال شدہ بوتل میں جراثیم کی

9 لاکھ کالونیاں ہوتی ہیں، چند کھلاڑیوں کی پانی کی بوتلوں پر تحقیق کی گئی، معائنہ کے بعد پتہ چلا کہ ان بوتلوں میں ٹوائلٹ سیٹ سے زیادہ جراثیم موجود ہیں۔ ڈاکٹر میریلن گلین ول نے بتایا کہ پلاسٹک کی بوتل چند کیمیکلز ایسے ہیں جو جسم کے تقریباً ہر حصے کے لیے نقصان دہ ہیں۔ ڈاکٹر میریلن گلین ول کا کہنا ہے کہ اپنی بوتل کو دوبارہ استعمال نہ کریں لیکن اگر بہت ہی ضروری ہو اس کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہو تو کم سے کم اسے گرم پانی سے ہرگز نہ دھوئیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…