منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

گرم پانی خالی پیٹ ….

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔
گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔
جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے

ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
شدید سر درد مائیگرین ،ہای بلڈ پریشر،خون کی کمی،جوڑوں کا درد،دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا،مرگی کاعلاج چربی، کولیسٹرول شدید کھانسی بے چینی گلو درد
دمہ کالی کھانسی رگوں کی بلاکیج مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں معدے کا ترش ھوجانا زخم معدہ بھوک کم لگنااور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے
طریقہ علاج
ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔
پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں۔
شوگر 30 دن ،بی پی 30 دن ،معدے کے تمام مسائل 10 دن ،ہر قسم کا کینسر 9 مہینے ،رگوں کی بندش 6 مہینے ،کم بھوک لگنا 10 دن ،مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن ،ناک کان گلا 20 دن ،خواتین کی بیماریاں 15 دن ،دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن ،شدید سر درد مائیگرین 3 دن ،خون کی کمی 30 دن ،چربی. کولیسٹرول 4 مہینے ،مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ، 9 ماہ لگاتار
سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔
تجربہ کر کے دیکھیں۔
*لیکن ٹھنڈ پانی*
بوعلی سینا کا فرمان
ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردےگا،ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے ،دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔اکثر جوانی میںہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ہیں ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جا تی هے..یه معلومات آگے بهی شئیر کریں.صدقه جاریه هے الله پاک اس کا اجر دےگا…

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…