اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

فوری چربی پگھلانے کا آسان حل

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) اگر ایسا مشروب مل جائے جو نہ صرف پیاس بجھائے بلکہ آپ کے جسم کی تمام اضافی چربی کو پگھلا دے تو یقیناًآپ ضرور یہ مشروب پئیں گے۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے جو رات کو سونے سے پہلے پینے سے

آپ کے جسم کی تمام اضافی چربی ختم ہوجائے گی اور آپ کا پیٹ اور تمام اعضائ بھدی چربی سے پاک ہوجائیں گے۔رات کو جب ہم سوتے ہیں تو ہمارا میٹابولزم اپنا کام شروع کردیتا ہے اور اگر ایسے میں یہ مشروب پیا جائے تو میٹابولزم کی کارکردگی مزید تیز ہوجاتی ہے اور ہمارا وزن تیزی سے کم ہونے لگتا ہے۔ اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کھیرے کا استعمال باقاعدگی سے کریں۔کھیرے میں موجود پانی اور فائبر کی مقدار ہمارے معدے کو تروتازہ کرنے کے ساتھ وزن میں کمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔اسی طرح لیموں بھی ان سبزیوں میں سے ایک ہے جو ہماری جلد اور دیگر چیزوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔اسی طرح ادرک میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بادی کو ختم کرتا ہے اور ہمارے معدے کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔آئیے آپ کو وہ جادوئی مشروب بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں. جو رات کو سونے سے قبل آپ کو ضرور پینا چاہیے۔اس سے ناصرف آپ کے پیٹ کی اضافی چربی ختم ہو گی اور جسم چاک و چوبند رہے گا بلکہ یہ آپ کو ہلکا پھلکا اور تروتازہ کردے گا۔

اجزا
کھیرا ایک عدد
لیموں ایک عدد
ایک چمچ کترا ہوا ادرک
ایک چمچ کوار گندل کا رس
آدھ گلاس پانی
بنانے کی ترکیب
تمام اجزائ کو اچھی طرح پیس کر باریک کرلیں اور رات کو سونے سے قبل استعمال کریں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…