بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نہانے کے ٹب میں کیا چیز ڈالنے سے آپ کی چربی ختم ہوسکتی ہے،ماہرین نے مشورہ دےدیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نہاتے ہوئے اگر پانی نمک ڈال کر نہا لیں تو آپ کے بڑھے ہوئے جسم میں واقع کمی ہو سکتی ہے،اس میں آپ کوئی کوئی دوائی نہیں کھانی پڑے گی،ماہرین نے نمک کو انسانی صحت کےلئے انتہائی مفید قرار دیا ہے، نمک جسم کے زہریلے مادے کو نکال باہر پھینکتا ہےاور ساتھ ہی بڑھا ہوئے جسم کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،اس کے مندرجہ فوائد ہیں جن میں پٹھوں کی سوزش میں کمی، کچھے ہوئے

پٹھوں کو نارمل کرنا،سوکھے ہونٹوں کو تر کرنا، جسم کو ہلکا پھلا کرنا جس سے پر سکون نیند آتی ہے، کیڑے مکوڑوں اور شہد کی مکھی کاٹنے کی صورت میں ٹھیک کرتا ہے، وزن کم کرنے کےلئے ایپسام نمک کا استعمال، تحقیق کے مطابق جب ہم نمک سے نہاتے ہیں تو اس میں موجود میگنیشیم اور سلفیٹ جلد کے راستے جسم میں جذب ہوتے ہیں،ہمارے جسم میں میگنیشیم کی کمی سے دل کے مسائل ، بلڈپریشر ودیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں جن کو کم کرنے میں نمک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ایک کھانے کا چمچ ایپسام نمک پانی میں ڈالیں، نمک کی مقدار روزانہ بڑھاتے جائیں اب اس ٹب میں20منٹ تک بیٹھے رہیں،(20منٹ سے زائد ہر گز پانی میں نہ رہیں)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…