پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

اگرآپ ان خطرناک امراض میں مبتلا ہیں تو گھبرانے کی بات نہیں یہ نہایت آسان گھریلو ٹوٹکا استعمال کریں اور ان بیماریوں سے نجات پائیں

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بے خوابی،کھانسی،ٹی بی اور جوڑوں کادرد ،قبض،جلن،گیس اور تیزابیت سے نجات حاصل کرنے کے خواب دیکھنے والوں کیلئے جادوئی ٹوٹکہ لہسن والا دودھ، جی ہاں اگر آپ ان انتہائی خطرناک امراض میں سے کسی ایک میں مبتلا ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ان سب امراض سے بچائو کا ایک گھریلو ٹوٹکہ لہسن والا دودھ ہے ، جو نہ صرف آپ گھر میں با آسانی بنا سکتے ہیں بلکہ اسے استعمال کر کے ان

خطرناک امراض سے بچ سکتے ہیں لہسن والا دودھ بنانے کی ترکیب اور طریقہ درج ذیل ہے۔ آدھ لیٹر دودھ، لہسن کی 10توڑیاں چھیلی ہوئیں، دو سے تین چمچ چینی، 250ملی لیٹر پانی لیں سب سے پہلےپانی اور دودھ کو ملاکر ابالیں اور اس میں لہسن ڈال دیں اور ساتھ ہی چولہے کی آنچ دھیمی کردیں۔تب تک دودھ کو پکنے دیں جب تک دودھ کی مقدار آدھی نہ رہ جائے،اس اس میں چینی ڈالیں اور گرم گرم نوش کریں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…