بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

امہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام اسلام آباد میں فری آئی کیمپ

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام فری آئی کیمپس کا انعقادکیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پہلا آئی کیمپ مین بازار ڈھوک عباسی، نزد یوٹیلیٹی اسٹور، ترنول راولپنڈی، اسلام آباد میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے۔ آئی کیمپ میں ریلوے ہسپتال اور سی ایم  ایچ راولپنڈی کے مستند ڈاکٹروں کے زیر نگرانی چیک اپ کے ساتھ ساتھ مفت عینکیں اور ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔آئی کیمپ کے سلسلے میں مزیدکیمپس نوشہرہ ، آزادکشمیر اور وزیرستان میں منعقد کیے جائیںگے۔ ان تمام کیمپس میں426 افراد کو موتیابند آپریشنز کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…