کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرکے سب کو حیران کردیا
ممبئی(این این آئی) نامور اداکارہ کرینہ کپور خان نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرکے تمام لوگوں کو حیران و پریشان کردیا۔کرینہ کپور خان باصلاحیت اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین بیوی اور ماں بھی ہیں۔ اداکار سیف علی خان اورکرینہ کپور گزشتہ 6 برسوں سے ایک خوشگوار شادی شدہ زندگی گزاررہے ہیں جب کہ… Continue 23reading کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرکے سب کو حیران کردیا