ارطغرل غازی ہمارا لازوال سرمایہ ترک صدر اردوان کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا
انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ صدیوں تک تین براعظموں اور 7 مختلف مواسم پر حکمرانی کرنے والی تہذیب کا مالک ہونا ہمارے لیے باعث افتخار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے 739 ویں سوغت ارطغرل غازی کی یاد میں منعقد خانہ بدوش فیسٹیول کے موقع پر… Continue 23reading ارطغرل غازی ہمارا لازوال سرمایہ ترک صدر اردوان کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا