مہوش حیات نے ملک بھر کے چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام چڑیا گھر بند کرکے تمام جانوروں کو آزاد کردیا جائے۔معاشرتی مسائل اور ظلم و زیادتی کے خلاف ہمیشہ اپنی آواز بلند کرنے والی اداکارہ مہوش حیات… Continue 23reading مہوش حیات نے ملک بھر کے چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا