ارطغرل غازی نے پاکستان کا شیڈول دورہ بھی منسوخ کر دیا
استنبول (آن لائن)ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے پاکستان کی نجی فرم سے معاہدہ اور پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے گزشتہ دنوں پاکستان کی ایک فرم سے معاہدہ کیا تھا اور اس فرم کے برانڈ ایمبیسڈر بنے تھے۔ تاہم اب انہوں نے اس… Continue 23reading ارطغرل غازی نے پاکستان کا شیڈول دورہ بھی منسوخ کر دیا