منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کو کرسی سے الگ کرو تو وہ پاگل ہو جاتا ہے، یہ نہ مولانا ہے نہ فضل نہ رحمان، خلیل الرحمان قمر کی پی ڈی ایم کے سربراہ پر شدید تنقید

datetime 2  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مصنف خلیل الرحمان قمر جو اپنے متنازعہ بیان کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کی زد میں رہتے ہیں، انہوں نے ایک یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ نہ وہ مولانا ہیں، نہ فضل اور نہ ہی رحمان، میں اسے کچھ نہیں مانتا۔ خلیل الرحمان

نے کہا کہ اس کو اگر کرسی سے الگ کرو تو وہ پاگل ہو جاتا ہے۔ اس پر انٹرویو کرنے والے نے سوال کیا کہ وہ دس سال تک کشمیر کمیٹی کے سربراہ بھی رہے ہیں تو خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ یہ جہالت ہے جنہوں نے انہیں کمیٹی کا سربراہ بنایا وہ یہاں بھی سزا بھگتے ہیں اور وہاں بھی سزا بھگتیں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…