مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اداکارہ سونم کپورنے کیا افسوسناک بیان دیدیا

18  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اداکارہ سونم کپورنے کیا افسوسناک بیان دیدیا

نئی دہلی (این این آئی) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد بھارت میں بہت سارے فنکار مختلف رائے کا اظہار کر رہے ہیں اب اداکارہ سونم کپور بھی میدان میں آگئی اور وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اداکارہ سونم کپورنے کیا افسوسناک بیان دیدیا

شام ادریس نے اپنے ہاں آنے والی خوشخبری کا اعلان کردیا

18  اگست‬‮  2019

شام ادریس نے اپنے ہاں آنے والی خوشخبری کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوب اسٹار شام ادریس نے انٹرنیٹ پر اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک تصویر کے ذریعے اپنے ہاں جلد اولاد ہونے کی خوشخبری کا اعلان کردیا،کامیڈین اور یوٹیوبر نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سحر عرف فروگی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان دونوں کے ہاتھ میں… Continue 23reading شام ادریس نے اپنے ہاں آنے والی خوشخبری کا اعلان کردیا

رابی پیرزادہ نے لندن میں ملنے والا ایوارڈ کشمیریوں کے نام کر دیا

18  اگست‬‮  2019

رابی پیرزادہ نے لندن میں ملنے والا ایوارڈ کشمیریوں کے نام کر دیا

لاہور( این این آئی)لندن میں ہونے والے 10ویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈکی تقریب میں پاکستانی ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں مختلف فنکاروں کو ایوارڈ ز دئیے گئے ۔ایوارڈ تقریب میں اداکارہ ثناء ، رابی پیرزادہ، صاحبہ، ریمبو، ہمایوں سعید، فیصل قریشی، اعجاز اسلم، عمران اشرف سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے لندن میں ملنے والا ایوارڈ کشمیریوں کے نام کر دیا

پریانکا چوپڑا قرآن مجید کی کون سی آیت والا لاکٹ ہر وقت اپنےگلے میں پہن کر رکھتی ہیں؟بالی ووڈ اداکارہ نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

17  اگست‬‮  2019

پریانکا چوپڑا قرآن مجید کی کون سی آیت والا لاکٹ ہر وقت اپنےگلے میں پہن کر رکھتی ہیں؟بالی ووڈ اداکارہ نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی فلم ”بے واچ“ کی پروموشن کے دوران انکشاف کیا ہےکہ ان کے والد اشوک چوپڑا نے انہیں گلے میں پہننے کیلئے ایک چین دی تھی جس میں لگے لاکٹ میں آیت الکرسی لکھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے والد نے انہیں یہ چین… Continue 23reading پریانکا چوپڑا قرآن مجید کی کون سی آیت والا لاکٹ ہر وقت اپنےگلے میں پہن کر رکھتی ہیں؟بالی ووڈ اداکارہ نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

سلامتی کونسل کااجلاس کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز ہے : شوبزشخصیات

17  اگست‬‮  2019

سلامتی کونسل کااجلاس کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز ہے : شوبزشخصیات

لاہور(این این آئی)شوبزشخصیات نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس کو پاکستان کی سفارتی کامیابی اورکشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے بھارت کے اس موقف کویکسرمستردکردیا ہے کہ کشمیر کامسئلہ اس کا اندرونی معاملہ ہے ۔ سینئر اداکارقوی خان ، مسعوداختر، جاوید شیخ،… Continue 23reading سلامتی کونسل کااجلاس کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز ہے : شوبزشخصیات

پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں،مہوش حیات

17  اگست‬‮  2019

پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں،مہوش حیات

کراچی (این این آئی)امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کے بعد امریکا منتقل ہونے والی بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کچھ دن قبل سوال پوچھنے پر پاکستانی لڑکی کو جھاڑ پلادی تھی۔پاکستانی خاتون کی جانب سے سوال پوچھے جانے پر غصے میں آنے پر بولی وڈ اداکارہ تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا… Continue 23reading پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں،مہوش حیات

سلینا گومز نے اپنا میک اپ برینڈ متعارف کروا دیا

17  اگست‬‮  2019

سلینا گومز نے اپنا میک اپ برینڈ متعارف کروا دیا

نیویارک (این این آئی)مشہور زمانہ گلوکاراؤں ریانا اور لیڈی گاگا کے بعد اب امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے بھی اپنا میک اپ برینڈ متعارف کروادیا۔ہولی وڈ رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز نے رواں سال جولائی میں ایک برینڈ سائن کیا تھا جسے ان کا ہی نام دیا گیا ہے اور… Continue 23reading سلینا گومز نے اپنا میک اپ برینڈ متعارف کروا دیا

5 فلموں کی ایک ہی سال میں 8 کھرب کی ریکارڈ کمائی

17  اگست‬‮  2019

5 فلموں کی ایک ہی سال میں 8 کھرب کی ریکارڈ کمائی

نیویارک (این این آئی)انٹرٹینمنٹ ٹیکنالوجی کمپنی والٹ ڈزنی کے فلم اسٹوڈیو کی 5 فلموں نے ایک ہی سال میں 8 کھرب روپے سے زائد کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔سائنس فکشن، اینیمیٹڈ، تاریخی اور ایکشن فلمیں بنانے والے ’ڈزنی‘ اسٹوڈیو کی اگرچہ رواں برس کئی فلمیں ریلیز ہوئیں۔ تاہم اسی اسٹوڈیو کی 5 فلموں نے… Continue 23reading 5 فلموں کی ایک ہی سال میں 8 کھرب کی ریکارڈ کمائی

ISI ایجنٹ قرار دینے پر حمزہ عباسی کا بھارتی چینل کو کرارا جواب

17  اگست‬‮  2019

ISI ایجنٹ قرار دینے پر حمزہ عباسی کا بھارتی چینل کو کرارا جواب

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے بھارتی چینل کی جانب سے آئی ایس آئی ایجنٹ کہنے پر چینل کو کرارا جواب دیا ہے۔مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسی کی حمایت کرنے والا بھارتی میڈیا بھی کشمیریوں کی آواز دبانے میں پیش پیش ہے یہاں تک کہ مودی سرکار کی کشمیر میں جاری… Continue 23reading ISI ایجنٹ قرار دینے پر حمزہ عباسی کا بھارتی چینل کو کرارا جواب