بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

’’عظیم خان کی طرف سے شادی کی پیشکش ‘‘ معروف اداکارہ صبا قمر نے ’قبول ہے‘کہہ دیا‎

datetime 23  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اداکارہ صبا قمر زمان نے عظیم خان کو شادی کے لیے ہاں کہہ دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر صبا قمر نے ایک پوسٹ شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ جو ہونا ہے وہ ہو کے رہے گا۔جس پر عظیم خان نے انہیں پیشکش کی کہ

اس سال شادی کر لیتے ہیں جو صبا قمر زمان نے قبول کر لی۔قبل ازیں پاکستانی خوبرواداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے شادی کی تیاریاں کر لیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر ایک خبر کے مطابق جس میں دونوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ صبا قمر اور عظیم خان شادی کرنے جارہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صبا قمر نے ایک انٹر ویو میں اپنی ماضی کی محبت کا ذکر کیا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کیلئے زندگی کے 8سال ضائع ہو گئے پھر بھی اس شخص میں اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ مجھے فون کر کے اپنی شادی سے متعلق ہی بتا دیتا جس مجھے فیس بک سے پتہ چلا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ ساحل سمندر پر لی گئیں بولڈ تصاویر شیئر کیں ہیں جس میں اداکارہ نے گولڈ کلر کا لباس پہنا رکھا ہے ۔ ان کی ساحل سمندر پر لی گئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب تنقید کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…