ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

میرا راجپوت نے بھی اداکاری میں ڈیبیو کرلیا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے بھی اداکاری میں ڈیبیو کرلیا۔میرا راجپوت میک اپ برینڈ اولے کے ایک اشتہار میں جلوہ گر ہوئیں۔اس اشتہار میں انہوں نے اینٹی ایجنگ کریم یعنی بڑھتی عمر کے ساتھ جلد پر ہونے والی تبدیلیوں پر بات کی۔میرا نے اشتہار میں اپنے پہلی مرتبہ حاملہ ہونے کے تجربے کو بھی شیئر کیا۔جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ دوسری مرتبہ اولاد کو جنم دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔میرا کی اس اشتہار میں اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔

جبکہ ان کے شوہر شاہد کپور نے بھی ایک کمنٹ کے ذریعے میرا کی تعریف کی۔تاہم ہر کوئی میرا کے اس اشتہار میں جلوہ گر ہونے سے خوش نظر نہیں آئے۔سوشل میڈیا پر صارفین نے میرا راجپوت کو تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ بہت سے لوگوں نے یہ بھی کہا کہ 23 سال کی عمر میں میرا کا اس اشتہار میں جلوہ گر ہونے کا کوئی تْک نہیں۔خیال رہے کہ میرا راجپوت اور شاہد کپور کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔ان کی پہلی بیٹی میشا 2016 میں پیدا ہوئی جبکہ دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…