ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی کی شرح میں جی ڈی پی کے تناسب سے 13.3 فیصد کی کمی

datetime 17  جون‬‮  2019

نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی کی شرح میں جی ڈی پی کے تناسب سے 13.3 فیصد کی کمی

اسلام آباد (آ ن لائن) سات سال کے دوران نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی کی شرح میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے تناسب سے 13.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے شماریات ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق سال 2008ء میں جی ڈی پی کے تناسب سے نجی شعبہ کو قرضوں… Continue 23reading نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی کی شرح میں جی ڈی پی کے تناسب سے 13.3 فیصد کی کمی

اپریل 2019ء کے دوران سویابین کی ملکی درآمدات میں 8.1 فیصد کا اضافہ

datetime 17  جون‬‮  2019

اپریل 2019ء کے دوران سویابین کی ملکی درآمدات میں 8.1 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) اپریل 2019ء کے دوران سویابین کی ملکی درآمدات میں 8.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2019ء کے دوران سویابین کی قومی درآمدات 10.6 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ اپریل 2018ء کے دوران درآمدات کا حجم 9.8 ملین ڈالر رہا… Continue 23reading اپریل 2019ء کے دوران سویابین کی ملکی درآمدات میں 8.1 فیصد کا اضافہ

جولائی سے مئی کے عرصے میں پاکستان میں 20 ارب 19 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں

datetime 16  جون‬‮  2019

جولائی سے مئی کے عرصے میں پاکستان میں 20 ارب 19 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں

لاہور(این این آئی)مالی سال 2019 کے جولائی سے مئی کے عرصے میں پاکستان میں 20 ارب 19 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 10.4 فیصد زیادہ ہے۔بیرون ملک سے آنے والی ان ترسیلات زر میں ملائیشیا ایک ارب 43 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے… Continue 23reading جولائی سے مئی کے عرصے میں پاکستان میں 20 ارب 19 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں

پانچ برآمدی انڈسٹریز سے زیرو ریٹنگ رجیم واپس لینے ، 17فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے برآمدات تباہ ہو جائینگی : صدر ایران پاک فیڈریشن

datetime 16  جون‬‮  2019

پانچ برآمدی انڈسٹریز سے زیرو ریٹنگ رجیم واپس لینے ، 17فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے برآمدات تباہ ہو جائینگی : صدر ایران پاک فیڈریشن

لاہور(این این آئی )ایران پاک فیڈریشن اورخانیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ پانچ برآمدی انڈسٹریز سے زیرو ریٹنگ رجیم واپس لینے اور 17فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے برآمدات تباہ ہو جائیں گی ،اس اقدام سے نہ صرف نئی سرمایہ کاری رک جائے گی بلکہ برآمدات… Continue 23reading پانچ برآمدی انڈسٹریز سے زیرو ریٹنگ رجیم واپس لینے ، 17فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے برآمدات تباہ ہو جائینگی : صدر ایران پاک فیڈریشن

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 16  جون‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

datetime 16  جون‬‮  2019

سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی ۔ فائربرگیڈ کی 5گاڑیوں نے کمال پھرتی کا مظاہرہ کر کے آگ پر قابو پا لیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی۔اتوار کی چھٹی وجہ سے سٹاک ایکسچینج کی عمارت بند تھی اور عمارت میں لوگ… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی، جانئے

datetime 16  جون‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی، جانئے

لاہور(این این ائی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 19روپے کمی سے 197روپے، زندہ برائلر مرغی13روپے کمی سے 136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 75روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

امریکا کی عراق کو ایران سے بجلی کی خریداری کی مہلت میں توسیع

datetime 16  جون‬‮  2019

امریکا کی عراق کو ایران سے بجلی کی خریداری کی مہلت میں توسیع

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا نے عراق کو ایران سے بجلی درآمد کرنے کی مہلت میں توسیع کرتے ہوئے مزید 120 دن تک ایران سے بجلی کی خریداری کی اجازت دی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر میں عراق نے جنرل الیکٹرک اور سیمنس کمپنیوں کے ساتھ پانچ سالہ… Continue 23reading امریکا کی عراق کو ایران سے بجلی کی خریداری کی مہلت میں توسیع

ڈالر کے بعد سعودی ریال،برطانوی پاؤنڈ،اماراتی درہم کو بھی پر لگ گئے،قیمتوں میں بڑا اضافہ،تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

datetime 15  جون‬‮  2019

ڈالر کے بعد سعودی ریال،برطانوی پاؤنڈ،اماراتی درہم کو بھی پر لگ گئے،قیمتوں میں بڑا اضافہ،تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

کراچی( آن لائن)ڈالر کی دیکھا دیکھی دوسری کرنسیز نے بھی اڑان بھر لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران برطانوی پانڈ 10روپے مہنگا ہو گیا۔پانڈ نے ڈبل سینچر کر لی اور 200کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جب کہ اوپن مارکیٹ میں یورو 11 روپے مہنگا ہو… Continue 23reading ڈالر کے بعد سعودی ریال،برطانوی پاؤنڈ،اماراتی درہم کو بھی پر لگ گئے،قیمتوں میں بڑا اضافہ،تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے