عالمی بینک کی طرف سے نئے ترقیاتی بینکوں کے قیام کا خیرمقدم
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے نئے ترقیاتی بینکوں بالخصوص چین کی طرف سے مجوزہ ایشیئن انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی بینک کے صدر جم یانگ کم نے گذشتہ روز عالمی بینک اورعالمی مالیاتی فنڈکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس طرح کے منصوبوں کا خیرمقدم کرتے… Continue 23reading عالمی بینک کی طرف سے نئے ترقیاتی بینکوں کے قیام کا خیرمقدم











































