اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں طلب، 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز

datetime 25  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں الیکٹرک بائیکس کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے 90 روز میں ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا،

الیکٹرک بائیک خریدنے والے شہریوں کو 80 ہزار روپیسبسڈی دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔انجینئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ نے الیکٹرک بائیکس کی تیاری اور فراہمی کیلئے کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں، الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کیلئے 200 بیچز بنائے جائیں گے، ہر بیچ میں 500 بائیکس شامل ہوں گی۔کمپنیوں کا انتخاب مسابقتی بولی کے ذریعے کیا جائیگاجبکہ منصوبے میں مقامی صنعت کو فروغ دینے پر بھی توجہ دی جائے گی،

الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کیلییدرخواستیں 3 نومبر 2026، صبح 11 بجے تک پی پی آر اے کے ای پورٹل پر جمع کرائی جاسکتی ہیں،درخواست کے ساتھ پانچ ہزار روپے ناقابلِ واپسی فیس جمع کرانا ہوگی،ای ڈی بی کے مطابق پہلے سے اہل قرار دی گئی کمپنیوں کو دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…