جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی اور چیٹس کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

میٹا کی جانب سے ریسٹریکٹڈ چیٹ (Restricted Chat) کے نام سے یہ سہولت اینڈرائیڈ کے نئے بیٹا ورژن میں پیش کی گئی ہے۔نئے فیچر کو واٹس ایپ کے ایڈوانسڈ چیٹ پرائیویسی کنٹرولز کا حصہ بنایا جائے گا، جن کے ذریعے صارفین چیٹ میں موجود افراد کے لیے اضافی پابندیاں مقرر کرسکتے ہیں۔ریسٹریکٹڈ چیٹ کے ذریعے صارفین حساس گفتگو کو مزید محفوظ بنا سکیں گے۔ اس آپشن کو فعال کرنے کے بعد مخصوص چیٹ کو مرکزی فون تک محدود رکھا جاسکے گا، جبکہ وہ گفتگو واٹس ایپ ویب یا کسی دوسرے منسلک فون پر دکھائی نہیں دے گی۔WABetaInfo کے مطابق فی

الحال اس فیچر کی تیاری کا عمل جاری ہے اور اسے ابھی تمام بیٹا صارفین کے لیے بھی فراہم نہیں کیا گیا۔ یہ ایک اختیاری سہولت ہوگی، یعنی صارف اپنی ضرورت کے مطابق اسے خود فعال کرسکے گا۔چونکہ ریسٹریکٹڈ چیٹ ابھی آزمائشی مرحلے میں ہے، اس لیے یہ واضح نہیں کہ اسے عام صارفین کے لیے کب تک جاری کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…