جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن کے بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر کمی

datetime 10  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھرمیں 24 قیراط فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 462336روپےپرآگیا،دس گرام سونےکی قیمت 515 روپے کم ہوکر 396378 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 17 روپےکم ہوکر 7124 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالرسستا ہوکر 4398 ڈالر کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…