منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کے لیے پیشکش کا عمل شروع کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق 5 سالہ اور 10 سالہ مدت کے یورو بانڈز کی پیشکش کا عمل شروع کیا گیا ہے، تاہم یورو بانڈ کا حتمی اجرا عالمی مارکیٹ کی صورتحال سے مشروط ہوگا۔وزارت خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں مسلسل بہتری آئی ہے، جبکہ معاشی بنیادی عوامل میں بہتری کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق یورو بانڈ کا اجرا عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی دوبارہ رسائی کی جانب ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…