منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری افسران کیلئے بری خبر

datetime 1  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)سرکاری افسران کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے خصوصی سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کے مطابق سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل ایک سے 2 ماہ کے دوران فعال ہوجائے گا جبکہ گریڈ 17 کا ملازم سیل کا نگران ہوگا۔سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر پابندیوں کے بارے میں رپورٹ قائمہ کمیٹی کو پیش کر دی گئی، سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کے حوالے سے نئے قوانین بنائے گئے ہیں، سرکاری افسر ذاتی اور آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹس کو ذاتی تشہیر کیلئے استعمال نہیں کر سکتے،سرکاری اکائونٹس کو ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کرنے پر پابندی ہو گی،

کئی سرکاری افسران سوشل میڈیا اکائونٹس کو اپنی تشہیر کیلئے استعمال کرتے ہیں، اسٹبلشمنٹ ڈویژن اپنا سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل بنا رہی ہیں، اب سرکاری ملازمین اپنی تشہیر نہیں کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…