ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل پی جی پھر مہنگی ہوگئی، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا،

جس کے تحت گھریلو ایندھن کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔

اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 33 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے فی کلوگرام مقرر کردی گئی ہے۔قیمت بڑھنے کے نتیجے میں گھریلو استعمال ہونے والے 11.80 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بھی 51 روپے 17 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

نئے نرخ کے مطابق 11.80 کلوگرام کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت اب 3 ہزار 52 روپے مقرر کی گئی ہے۔ایل پی جی کی قیمت میں حالیہ اضافے کے باعث گھریلو صارفین کے ایندھن کے اخراجات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…