بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کے نئے کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ

datetime 29  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)بجلی کے نئے کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کیلے واضح ٹائم فریم مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیرِ صدارت وزیر اعظم کے چیمبر میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور محکمہ بجلی کے اعلی حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں حمزہ شہباز نے انتظامیہ کو شہریوں کی سہولت کے لئے تمام اقدامات کی ہدایت اور نئے بجلی کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کے لئے واضح ٹائم فریم مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے ٹرانسفارمر اور بجلی کی دیگر تنصیبات سے متعلق عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانے پر زور دیا اور تجویز دی کہ عوام کی داد رسی کے لئے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں میں واپڈا کے فوکل پرسنز مقرر کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…