منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ای سم کے اجرا ء اور سم سے ای سم میں تبدیلی کی زیادہ سے زیادہ فیس1500روپے مقرر

datetime 8  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ای سم سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے

ای سم کے اجرا اور فزیکل سم سے ای سم میں تبدیلی کی زیادہ سے زیادہ فیس1500روپے مقرر کر دی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق ای سم کی نئی فیس پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں یکساں طور پر نافذ ہوگی۔اتھارٹی نے صارفین کو مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے ایک موبائل ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس میں ای سم پروفائل کی مفت منتقلی کی حد 10 مرتبہ تک بڑھا دی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق ای سم سے متعلق نئی فیس اور مفت منتقلی کی سہولت 17 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگی۔پی ٹی اے کے مطابق ان اقدامات کا مقصد صارفین کو جدید، آسان اور کم لاگت ٹیلی کمیونیکیشن خدمات فراہم کرنا اور ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کو مزید تیز کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…