بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

datetime 7  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 75 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ تمام متعلقہ صارفین پر لاگو ہوگا، جن میں کے الیکٹرک کے صارفین بھی شامل ہیں۔ منظور شدہ اضافی رقم اگست کے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جائے گی۔اس سے قبل سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے فی یونٹ ایک روپے 20 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی، تاہم ریگولیٹری اتھارٹی نے درخواست کا جائزہ لینے کے بعد صرف 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی مئی 2026 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد مسلسل دوسرے ماہ صارفین کو اضافی مالی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…