جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں سوا تین کروڑ ڈالر کا اضافہ

datetime 7  اگست‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر جولائی کے آخری کاروباری ہفتے میں سوا تین کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس اضافے سے 31جولائی تک تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 22ارب 47کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 31لاکھ ڈالر اضافے سے 17ارب 4کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 94لاکھ ڈالر اضافے سے 5ارب 43کروڑ ڈالر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…