اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے لئے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)سعودی ایئرلائن ریاض ایئر نے پاکستان کے لئے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کردیا

جس کے تحت آپریشن کا آغاز 14 اگست کو ہوگا۔ترجمان ریاض ایئر کے مطابق ابتدائی طورپر اسلام آباد اورلاہور کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی، یومیہ ایک جبکہ لاہور کے لئے ہفتے میں تین پروازیں چلائی جائیں گی۔ترجمان کے مطابق پروازیں جدید بوئنگ 787 ڈریم لائنرزطیاروں کے ذریعے آپریٹ ہوں گی جن سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفری سہولتوں میں اضافہ ہوگا۔ریاض ایئر کے مطابق نئی سروسز کاروباری، سیاحتی اور عمرہ زائرین کو بہتر سفری سہولت فراہم کریں گی، سعودی عرب کے علاوہ پاکستان سے یورپ اور مشرق وسطی کیلئے بھی کنیکٹنگ فلائٹس دستیاب ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…