بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈائون، 7 ماہ میں 18 لاکھ سے زائد سمز بلاک

datetime 4  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیرقانونی سمز کے استعمال اور غیرملکی سمز کی فروخت کے خلاف

کارروائیاں تیز کرتے ہوئے رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں 18 لاکھ 38 ہزار 689 سمز بلاک کر دیں۔پی ٹی اے کے مطابق جنوری سے اب تک 6 لاکھ 91 ہزار 102 غیرقانونی سمز بند کی گئیں جبکہ فوت شدگان کے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ 9 لاکھ 3 ہزار 230 سمز بھی بلاک کر دی گئیں۔ادارے کے مطابق بارہا وارننگ کے باوجود فوت شدگان کے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کے استعمال پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔اس کے علاوہ منسوخ اور ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ 2 لاکھ 44 ہزار 357 سمز بھی بند کر دی گئیں۔

پی ٹی اے نے غیرملکی سمز کی غیرقانونی فروخت کے خلاف بھی کریک ڈائون جاری رکھتے ہوئے 25 چھاپوں کے دوران 8 ہزار 51 غیرملکی سمز برآمد کیں، جبکہ 37 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…