بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر سے زائد قرض رول اوور کر دیا

datetime 30  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان کو فراہم کیے گئے 5 ارب ڈالر سے زائد کے مالی تعاون کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے قرض رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

جس سے پاکستان کو قلیل مدت کے مالی دباؤ میں ریلیف ملے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم سعودی عرب نے پاکستان کو متحدہ عرب امارات کے واجبات کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ مالی معاونت ابتدائی طور پر صرف تین ماہ کے لیے فراہم کی گئی تھی، تاہم اب اس کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کو فوری ادائیگیوں کے حوالے سے مزید مہلت حاصل ہو گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس پیش رفت سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور مجموعی مالی استحکام کو سہارا ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے، جبکہ حکومت کے لیے بیرونی مالی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں بھی آسانی پیدا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…