بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرانسپورٹرز کا کرائے مزید بڑھانے کا فیصلہ، ہڑتال کی دھمکی

datetime 30  جولائی  2026 |

کراچی(این این آئی)مہنگائی سے بے حال عوام کے لیے بْری خبر ہے کہ ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے مزید بڑھانے کا فیصلہ اور ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز کے رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 روز میں ڈیزل کی قیمت میں 65 روپے فی لیٹر اضافہ ہو چکا ہے، اس لیے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 15 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں۔ اس صورتحال میں ٹرانسپورٹ نہیں چلا سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز ایک پیج پر ہیں اور ہم پٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ملک گیر ہڑتال کی جائے گی اور اس کی ایک دو دن میں کال دے دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…