منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ایک لاکھ 28ہزار کے ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی

datetime 15  جون‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ٹریفک پولیس نے ایک لاکھ 28 ہزار روپے کے ای چالان والی گاڑی کو پکڑ لیا۔

قرطبہ چوک کے قریب ٹریفک پولیس نے ایک پک اپ کو روکا اور چیکنگ کے دوران گاڑی کا ریکارڈ دیکھا گیا تو اس میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 12 ای چالان سامنے آئے۔ریکارڈ کے مطابق گاڑی کے ذمہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 28 ہزار روپے کے جرمانے واجب الادا تھے۔ٹریفک پولیس نے موقع پر ہی واجب الادا جرمانہ جمع کروانے کے بعد گاڑی کو چھوڑ دیا۔سی ٹی او لاہور کے مطابق ای چالانز کی ادائیگی نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ بھاری جرمانوں سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…