بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پبلک اکائونٹس کمیٹی ون نے صوبہ بھر میں ناجائز ،غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تفصیل طلب کر لی

datetime 15  جون‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی ون نے صوبہ بھر میں ناجائز اور غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی مکمل تفصیلات طلب کر تے ہوئے استفسار کیا ہے کہ بہاولپور میں 22 ہزار ایکڑ اراضی کو برائون لینڈ ڈیکلیئر کئے بغیر کیسے سوسائٹی بن گئی ۔

پی اے سی ون کا اجلاس چیئرمین کمیٹی افتخار حسین چھچھر کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میںمالی سال 2022-23 کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے آڈٹ پیراز زیر بحث آئے ۔ چیئرمین افتخا ر حسین چھچھر نے سارے پنجاب میں ناجائز اور غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تفصیل پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے احکامات کے بعد قابضین کے خلاف کیا کاروائی ہوئی بتایا جائے، کمیٹی کو جواب دیا جائے کے اطلاع ہونے کے باوجود متعلقہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کمیٹی میں کیوں پیش نہیں ہوئے۔ کمیٹی نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ افسران پرسوں پیش ہو کر جواب دیں کے وہ اجلاس میں کیوں شریک نہیں ہوئے۔

چیئرمین نے کہا کہ پرسوں تک اجلاس ملتوی کر رہے ہیں ۔ رپورٹ پیش کی جائے22 ہزار ایکڑ پر برائون لینڈ ڈیکلیئر کئے بغیر کیسے سوسائٹی بنی، اس پیرا کے علاوہ بھی تمام پنجاب میں موجود غیر قانونی سوسائٹیوں کی تفصیل دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…