بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے اور چاندی کی قیمت میں عالمی اورمقامی مارکیٹ میں آج پھربڑااضافہ ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 43.70 ڈالر مہنگا ہوکر 4219 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4370 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ44 ہزار 336 روپے کاہوگیا۔
دس گرام سونا 3933 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 لاکھ 79 ہزار 880 روپے کا ہوگیا۔

فی تولہ چاندی 200 روپے کے اضافے سے 7279 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزپاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 7 ہزار 250 کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 39966 روپےکا ہوگیاتھاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 525 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 75 ہزار 947 روپے ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…