منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا آمدن پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد،سوشل میڈیا کریئیٹرز کے لیے نیا ٹیکس نظام

datetime 13  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)سوشل میڈیا آمدن پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا گیا ۔

یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل ہونے والی آمدن پر ودہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا گیا، بینک ادائیگی کے وقت ٹیکس کاٹیں گے۔ سوشل میڈیا کریئیٹرز کے لیے نیا ٹیکس نظام لایا گیا ہے ۔یوٹیوبرز، انفلوئنسرز اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرز کی آمدن پر بینکوں کے ذریعے ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…