منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

10کروڑ سے زائد پراپرٹی خریدنے والے کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے

datetime 12  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے آمدن کے ذرائع بتانا لازمی ہوگا۔

ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے کی صورت میں ایسی جائیداد کی خریداری ممکن نہیں ہوگی۔ یہ قانون یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔اسی طرح پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والے نان فائلرز پر اضافی ٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کی تجویز بھی بجٹ کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…