منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایکسپورٹس پر ایڈوانس انکم ٹیکس اور کم از کم ٹیکس میں کمی

datetime 12  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایکسپورٹس پر ایڈوانس انکم ٹیکس اور کم از کم ٹیکس میں کمی کر دی ۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق ایڈوانس انکم ٹیکس اور کم از ٹیکس جو مجموعی طو رپر 2فیصد عائد ہے کو کم کر کے 1.25فیصد کرنے کی تجویز ہے جو کہ کم از کم ٹیکس کی مد میں ہوگا۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق بینکوں کے جاری کردہ کریڈٹ یاڈیبٹ کارڈ کے بیرون ملک استعمال پر ہر ٹرانزیکشن پر 5فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس دینا پڑتا ہے اس ٹیکس کی وجہ سے رقم کی منتقلی کے لئے غیر روایتی ذرائع کا استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے جس کی حوصلہ شکنی کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس کی اس شرح کو 0.5فیصد کرنے کی تجویز ہے تاکہ اسے معمول کی فنانشل ٹرانزیکشن کی سطح پر لایا جا سکے ۔اور معیشت کو دستاویز بنانے کی حکومتی کوششوں کو تقویت مل سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…