بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مہنگائی کا نیا وار، گھی، چینی اور چاول کی قیمتوں نے عوام کی کمر توڑ دی

datetime 10  جون‬‮  2026 |

مکو آ نہ (این این آئی)گھی، آٹا، چاول، چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث یہ اشیا عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔

مارکیٹ میں درجہ اول گھی اور آئل 595 سے 618 روپے فی کلوگرام تک فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمت 540 سے 545 روپے فی کلوگرام تک پہنچ چکی ہے۔ مارکیٹ سروے کے مطابق مختلف اقسام کے معیاری چاول 420 سے 640 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہو رہے ہیں۔

اسی طرح چینی کی قیمت بھی بڑھ کر 150 سے 165 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے گھریلو بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔ متوسط و کم آمدنی والے طبقے کے لیے ضروری اشیا کی خریداری مشکل ہوتی جا رہی ہےـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…