بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی نئی شرح کا اعلان

datetime 10  جون‬‮  2026 |

مکو آ نہ (این این آئی)قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کر دیا گیا۔اس حوالے سے جاری کیے گئے

اعلامیے کے مطابق بہبود اور پنشن اکاؤنٹ میں شرح منافع میں 1.2 فیصد اضافہ کر دیا گیا جو 12 سے بڑھ 13.2 فیصد ہوگئی۔اعلامیے کے مطابق قومی بچت کے شریعہ سروا اکاؤنٹ میں منافع کی شرح 0.9 فیصد بڑھا کر 11.88 فیصد کر دی گئی، اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں 0.54 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد نئی شرح 12.11 فیصد ہوگئی اعلامیے میں بتایا گیا کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 0.042 فیصد بڑھا 12.24 فیصد کر دی گئی، اس طرح شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 0.54 فیصد بڑھا 1 لاکھ پر 11770 کر دی گئی۔قومی بچتوں اسکیموں کی نئے شرح منافع کا اطلاق 10 جون سے ہوگاـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…