منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

20 لاکھ 88 ہزار 800 روپے کے ای چالان ریکارڈ ہولڈر موٹر سائیکل سوار پکڑا گیا

datetime 9  جون‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 20لاکھ روپے سے زائد واجبات رکھنے والے ریکارڈ ڈیفالٹر موٹر سائیکل سوار کو پکڑ لیا۔

سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کا بڑا ریکارڈ رکھنے والے شہری باز محمد کو چیکنگ کے دوران روکا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکیت کی جانچ پڑتال کے دوران انکشاف ہوا کہ اس کے نام پر 421گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں۔سی ٹی او کے مطابق باز محمد پر 20لاکھ 88ہزار 800روپے سے زائد کے ای چالان واجب الادا ہیں جس کی بنیاد پر شہری کی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تھانہ مسلم ٹائون میں بند کر دیا گیا ۔

عبدالرحیم شیرازی کے مطابق باز محمد کے نام پر رجسٹرڈ تمام گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ لاہور میں ایک لاکھ سے زائد ای چالان ڈیفالٹر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی بلیک لسٹ کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…