بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ

datetime 9  جون‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے سرکاری اسکولوں کو براہِ راست مالی وسائل فراہم کرکے ان کی بہتری کے لیے شروع کیے گئے

اقدام کو محکمہ خزانہ اور ٹریژری دفاتر میں انتظامی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔اس صورتحال میں اسکولوں کے لیے مختص کروڑوں روپے کے فنڈز کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں محکمہ تعلیم کے افسران ٹریژری برانچوں کے چکر لگانے پر مجبور ہیں تاہم مطلوبہ دستاویزات اور قواعد کے مطابق تیار کردہ بلز کے باوجود ان کی وصولی نہیں کی جارہی ہے۔متعدد اضلاع سے تعلق رکھنے والے افسران نے شکایت کی ہے کہ کئی دنوں کی کوششوں کے باوجود وہ اپنے بل جمع کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…